the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔ 5اگسٹ (اعتماد نیوز)آج سکندر آباد کے یشودھا ہاسپٹل سے چند دن قبل ضلع میدک میں اسکولی بس کو ٹرین کی ٹکر کے حادثہ کے بعد زخمی طالبہ کا ڈسچارج عمل میں آیا۔ اس موقع پر میڈیا



کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جبکہ دواخانہ کے حکام کے مطابق مزید دو طلبا کی صحت نازک ہے۔ خیال رہے کہ چند دن قبل ضلع میدک کے موسائی پیٹ میں اسکولی بس کو ٹرین کی ٹکر سے کم از کم 26کم طلبا ہلاک ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.